🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3239. خلق الله آدم فضرب كتفه اليمنى فأخرج ذرية بيضاء كأنهم ....
اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا، پھر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3234
«خلق الله آدم فضرب كتفه اليمنى فأخرج ذرية بيضاء كأنهم اللبن ثم ضرب كتفه اليسرى فخرج ذرية سوداء كأنهم الحمم قال: هؤلاء في الجنة ولا أبالي وهؤلاء في النار ولا أبالي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا، پھر ان کے دائیں کندھے پر ہاتھ مارا تو اس میں سے ایک سفید نسل نکالی جیسے وہ دودھ ہوں، پھر ان کے بائیں کندھے پر ہاتھ مارا تو اس میں سے ایک سیاہ نسل نکالی جیسے وہ کوئلہ ہوں، پھر فرمایا: یہ جنت میں جانے والے ہیں مجھے کوئی پروا نہیں، اور یہ جہنم میں جانے والے ہیں مجھے کوئی پروا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3234]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن أبي الدرداء. المشكاة 119، الصحيحة 49.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3234 in Urdu