🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3298. خير الناس قرني ثم الثاني ثم الثالث ثم يجيء قوم ....
بہترین لوگ میرا زمانہ ہے، پھر دوسرا، پھر تیسرا، پھر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3293
«خير الناس قرني ثم الثاني ثم الثالث ثم يجيء قوم لا خير فيهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین لوگ میرا زمانہ ہے، پھر دوسرا، پھر تیسرا، پھر ایسے لوگ آئیں گے جن میں کوئی بھلائی نہیں ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3293]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن مسعود. الضعيفة 3569.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3293 in Urdu