🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3350. الخمر أم الفواحش وأكبر الكبائر من شربها وقع على أمه ....
شراب تمام بے حیائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3345
«الخمر أم الفواحش وأكبر الكبائر من شربها وقع على أمه وخالته وعمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شراب تمام بے حیائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا کبیرہ گناہ ہے، جو اسے پیئے وہ نشے میں اپنی ماں، اپنی خالہ اور اپنی پھوپھی پر بھی دست درازی کر سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل المحلى ب [ال] من هذا الحرف/حدیث: 3345]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 1853: طس، طب، ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3345 in Urdu