الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3386. دعاء المرء المسلم مستجاب لأخيه بظهر الغيب عند رأسه ملك ....
مسلمان آدمی کی اپنے (غائب) بھائی کے لیے پیٹھ پیچھے ....
حدیث نمبر: 3380
«دعاء المرء المسلم مستجاب لأخيه بظهر الغيب عند رأسه ملك موكل به كلما دعا لأخيه بخير قال الملك: آمين ولك بمثل ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان آدمی کی اپنے (غائب) بھائی کے لیے پیٹھ پیچھے کی گئی دعا قبول ہوتی ہے، اس کے سر کے پاس ایک فرشتہ مقرر ہوتا ہے، جب بھی وہ اپنے بھائی کے لیے بھلائی کی دعا کرتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: آمین، اور تمہارے لیے بھی ایسا ہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3380]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن أبي الدرداء. مختصر مسلم 1882، الصحيحة 1339.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3380 in Urdu