الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3389. دعوة ذي النون إذ دعا بها وهو في بطن الحوت ....
ذوالنون (یونس علیہ السلام) کی دعا، جو انہوں نے اس ....
حدیث نمبر: 3383
«دعوة ذي النون إذ دعا بها وهو في بطن الحوت لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين لم يدع بها رجل مسلم في شيء قط إلا استجاب الله له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ذوالنون (یونس علیہ السلام) کی دعا، جو انہوں نے اس وقت مانگی جب وہ مچھلی کے پیٹ میں تھے: تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ظالموں میں سے تھا، جو مسلمان آدمی بھی کسی معاملے میں یہ دعا مانگے، اللہ اس کی دعا ضرور قبول فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3383]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن ك هب الضياء] عن سعد. الكلم 122، الترغيب 2/275 و3/43.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3383 in Urdu