🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3464. رؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة وهي ....
مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3458
«رؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة وهي على رجل طائر ما لم يحدث بها وإذا حدث بها وقعت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہے، اور یہ اس وقت تک پرندے کی طرح (ہوا میں معلق) رہتا ہے جب تک اسے بیان نہ کیا جائے، اور جب اسے بیان کر دیا جائے تو وہ واقع ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3458]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي رزين. الصحيحة 120، المشكاة 4622: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3458 in Urdu