🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3541. الرؤيا على رجل طائر ما لم تعبر فإذا عبرت وقعت ....
خواب اس وقت تک پرندے کی طرح (ہوا میں معلق) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3535
«الرؤيا على رجل طائر ما لم تعبر فإذا عبرت وقعت ولا تقصها إلا على واد أو ذي رأى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خواب اس وقت تک پرندے کی طرح (ہوا میں معلق) رہتا ہے جب تک اس کی تعبیر نہ کی جائے، پس جب اس کی تعبیر کر دی جائے تو وہ واقع ہو جاتا ہے، اس لیے اسے صرف کسی مخلص دوست یا صائب رائے رکھنے والے شخص کو بیان کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3535]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هـ] عن أبي رزين. الصحيحة 120.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3535 in Urdu