🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3573. زار رجل أخا له في قرية فأرصد الله له ملكا ....
ایک آدمی اپنے کسی بھائی سے ملنے ایک گاؤں گیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3567
«زار رجل أخا له في قرية فأرصد الله له ملكا على مدرجته فقال: أين تريد؟ قال: أخا لي في هذه القرية فقال: هل له عليك من نعمة تربها؟ قال: لا إلا أني أحبه في الله قال: فإني رسول الله إليك أن الله أحبك كما أحببته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک آدمی اپنے کسی بھائی سے ملنے ایک گاؤں گیا تو اللہ نے اس کے راستے میں اس کے لیے ایک فرشتہ مقرر کر دیا، اس نے پوچھا: کہاں کا ارادہ ہے؟ اس نے کہا: اپنے ایک بھائی سے ملنے، جو اس گاؤں میں ہے۔ فرشتے نے پوچھا: کیا اس کا تم پر کوئی احسان ہے جس کی وجہ سے تم اسے بڑھانا چاہتے ہو؟ اس نے کہا: نہیں، بلکہ میں اس سے صرف اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں۔ فرشتے نے کہا: تو میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا ہوں (یہ بتانے کے لیے) کہ جیسے تم نے اس سے محبت کی، اللہ بھی تجھ سے محبت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الزاي./حدیث: 3567]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1769.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3567 in Urdu