🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3737. الشرك فيكم أخفى من دبيب النمل وسأدلك على شيء إذا ....
تم میں شرک چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ پوشیدہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3731
«الشرك فيكم أخفى من دبيب النمل وسأدلك على شيء إذا فعلته أذهب عنك صغار الشرك وكباره تقول: اللهم إني أعوذ بك أن أشرك بك وأنا أعلم وأستغفرك لما لا أعلم تقولها ثلاث مرات» ."
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں شرک چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ پوشیدہ ہے، اور میں تمہیں ایک ایسی چیز بتاتا ہوں کہ اگر تم اسے کرو تو چھوٹا اور بڑا شرک تم سے دور ہو جائے: تم کہو: اے اللہ! میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں جانتے بوجھتے تیرے ساتھ شرک کروں، اور جو میں نہیں جانتا اس کے لیے تجھ سے بخشش مانگتا ہوں۔ یہ تین بار کہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3731]
تخریج الحدیث: «صحيح. الحكيم عن أبي بكر. الضعيفة 3755.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3731 in Urdu