الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3775. صل من قطعك وأحسن إلى من أساء إليك وقل الحق ....
جو تم سے قطع تعلق کرے اس سے تعلق جوڑے ....
حدیث نمبر: 3769
«صل من قطعك وأحسن إلى من أساء إليك وقل الحق ولو على نفسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو تم سے قطع تعلق کرے اس سے تعلق جوڑے رکھو، جو تمہارے ساتھ برائی کرے اس کے ساتھ بھلائی کرو، اور حق بات کہو چاہے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3769]
”جو تم سے قطع تعلق کرے اس سے تعلق جوڑے رکھو، جو تمہارے ساتھ برائی کرے اس کے ساتھ بھلائی کرو، اور حق بات کہو چاہے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3769]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن النجار] عن علي. الصحيحة 1911: ابن السماك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3769 in Urdu