الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3789. صلوا علي واجتهدوا في الدعاء وقولوا: اللهم صل على محمد ....
مجھ پر درود بھیجا کرو اور دعا میں خوب کوشش ....
حدیث نمبر: 3783
«صلوا علي واجتهدوا في الدعاء وقولوا: اللهم صل على محمد وعلى آل محمد وبارك على محمد وآل محمد كما باركت على إبراهيم وآل إبراهيم إنك حميد مجيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ پر درود بھیجا کرو اور دعا میں خوب کوشش کیا کرو، اور یوں کہا کرو: اے اللہ! محمد اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما اور محمد اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا، بزرگی والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3783]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن ابن سعد سمويه البغوي البأوردي ابن قانع طب] عن زيد بن خارجة. صفة الصلاة 146 - 148: تخ, الطحاوي, ابن الأعرابي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3783 in Urdu