الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3821. صلاة الأوابين حين ترمض الفصال
اَوّابین کی نماز (چاشت کی نماز) وہ ہے جب اونٹ ....
حدیث نمبر: 3815
«صلاة الأوابين حين ترمض الفصال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اَوّابین کی نماز (چاشت کی نماز) وہ ہے جب اونٹ کے بچے (دھوپ کی تپش سے) گرمی محسوس کرنے لگیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3815]
”اَوّابین کی نماز (چاشت کی نماز) وہ ہے جب اونٹ کے بچے (دھوپ کی تپش سے) گرمی محسوس کرنے لگیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3815]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن زيد بن أرقم [عبد بن حميد وسمويه] عن عبد الله بن أبي أوفى. مختصر مسلم 368, الروض النضير 312, الإرواء 466, الصحيحة 1164: أبو عوانة,»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3815 in Urdu