🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3962. الطهور شطر الإيمان والحمد لله تملأ الميزان وسبحان الله والحمد ....
پاکیزگی آدھا ایمان ہے، اور الْحَمْدُ لِلَّهِ (تمام تعریفیں اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3957
«الطهور شطر الإيمان والحمد لله تملأ الميزان وسبحان الله والحمد لله تملآن ما بين السماء والأرض والصلاة نور والصدقة برهان والصبر ضياء والقرآن حجة لك أو عليك كل الناس يغدوا فبائع نفسه فمعتقها أو موبقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پاکیزگی آدھا ایمان ہے، اور «الْحَمْدُ لِلَّهِ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں) کہنا میزان کو بھر دیتا ہے، اور «سُبْحَانَ اللَّهِ» (اللہ پاک ہے) اور «الْحَمْدُ لِلَّهِ» آسمان اور زمین کے درمیان کی جگہ کو بھر دیتے ہیں، اور نماز نور ہے، اور صدقہ دلیل ہے، اور صبر روشنی ہے، اور قرآن تیرے حق میں یا تیرے خلاف دلیل ہے۔ ہر انسان صبح اٹھتا ہے اور اپنے نفس کو بیچنے نکلتا ہے، پس یا تو اسے آزاد کروا لیتا ہے یا اسے ہلاک کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3957]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي مالك الأشعري. مختصر مسلم 120، تخريج مشكلة الفقر 59.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3957 in Urdu