الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4318. قال الله تعالى: الكبرياء ردائي والعظمة إزاري فمن نازعني واحدا ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: کبریائی میری چادر ہے اور عظمت ....
حدیث نمبر: 4311
«قال الله تعالى: الكبرياء ردائي والعظمة إزاري فمن نازعني واحدا منهما قذفته في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میرا تہبند ہے، پس جو شخص ان میں سے کسی ایک میں مجھ سے جھگڑے گا، میں اسے آگ میں ڈال دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4311]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میرا تہبند ہے، پس جو شخص ان میں سے کسی ایک میں مجھ سے جھگڑے گا، میں اسے آگ میں ڈال دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4311]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن أبي هريرة [هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 541: الضياء - أبي هريرة. حب - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4311 in Urdu