الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4349. قال الله تعالى: يا ابن آدم! لا تعجز عن أربع ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! دن کے شروع ....
حدیث نمبر: 4342
«قال الله تعالى: يا ابن آدم! لا تعجز عن أربع ركعات في أول النهار أكفك آخره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! دن کے شروع میں چار رکعتیں پڑھنے سے سستی نہ کر، میں اس کے آخری حصے میں تیرے لیے کافی ہو جاؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4342]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! دن کے شروع میں چار رکعتیں پڑھنے سے سستی نہ کر، میں اس کے آخری حصے میں تیرے لیے کافی ہو جاؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4342]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن نعيم بن همام [طب] عن النواس. صحيح أبي داود 1207، الإرواء 462.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4342 in Urdu