🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4381. قد سألت الله لآجال مضروبة وأيام معدودة وأرزاق مقسومة لا ....
تم نے اللہ سے ایسی چیز مانگی ہے جو مقررہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4374
«قد سألت الله لآجال مضروبة وأيام معدودة وأرزاق مقسومة لا يعجل شيئا منها قبل حله ولا يؤخر منها شيئا بعد حله ولو كنت سألت الله أن يعيذك من عذاب في النار وعذاب في القبر كان خيرا لك وأفضل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم نے اللہ سے ایسی چیز مانگی ہے جو مقررہ اجل، گنتی کے دن اور تقسیم شدہ رزق کے متعلق ہے، نہ ان میں سے کچھ اپنے وقت سے پہلے جلدی ہو گا اور نہ اپنے وقت کے بعد دیر سے ہو گا۔ اور اگر تم اللہ سے یہ مانگتے کہ وہ تمہیں آگ کے عذاب اور قبر کے عذاب سے پناہ دے تو یہ تمہارے لیے بہتر اور افضل ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4374]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن مسعود. السنة 262 - 263: ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4374 in Urdu