🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4454. القضاة ثلاثة اثنان في النار وواحد في الجنة: رجل علم ....
قاضی تین طرح کے ہیں، ان میں سے دو جہنم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4446
«القضاة ثلاثة اثنان في النار وواحد في الجنة: رجل علم الحق فقضى به فهو في الجنة ورجل قضى للناس على جهل فهو في النار ورجل عرف الحق فجار في الحكم فهو في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قاضی تین طرح کے ہیں، ان میں سے دو جہنم میں اور ایک جنت میں ہے: ایک وہ شخص جس نے حق کو جانا اور اسی کے مطابق فیصلہ کیا تو وہ جنت میں ہے، دوسرا وہ شخص جس نے لوگوں کے درمیان بغیر علم کے فیصلہ کیا تو وہ جہنم میں ہے، اور تیسرا وہ شخص جس نے حق کو پہچانا مگر فیصلے میں ظلم کیا تو وہ جہنم میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4446]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [4 ك] عن بريدة. الإرواء 2613: طب، هق. ع، طب - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4446 in Urdu