الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4470. كان نبي من الأنبياء يخط فمن وافق خطه فذاك
انبیاء میں سے ایک نبی زمین پر لکیریں کھینچا کرتے ....
حدیث نمبر: 4462
«كان نبي من الأنبياء يخط فمن وافق خطه فذاك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انبیاء میں سے ایک نبی زمین پر لکیریں کھینچا کرتے تھے، پس جو ان کی لکیر کے مطابق کرے تو ٹھیک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4462]
”انبیاء میں سے ایک نبی زمین پر لکیریں کھینچا کرتے تھے، پس جو ان کی لکیر کے مطابق کرے تو ٹھیک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4462]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن معاوية بن الحكم. صحيح أبي داود 862.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4462 in Urdu