الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4489. كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت
آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے ....
حدیث نمبر: 4481
«كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اسے ضائع کر دے جس کی کفالت اس کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4481]
”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اسے ضائع کر دے جس کی کفالت اس کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4481]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ك هق] عن ابن عمرو. الإرواء 894، الترغيب 3/82.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4481 in Urdu