🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4522. كل أهل الجنة يرى مقعده من النار فيقول: لولا أن ....
ہر جنتی جہنم میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4514
«كل أهل الجنة يرى مقعده من النار فيقول: لولا أن الله هداني فيكون له شكر وكل أهل النار يرى مقعده من الجنة فيقول: لوأن الله هداني فيكون عليه حسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر جنتی جہنم میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو اسے مل سکتا تھا، تو کہے گا: اگر اللہ نے مجھے ہدایت نہ دی ہوتی تو یہی میرا انجام ہوتا، تو یہ اس کے لیے شکر کا باعث ہو گا۔ اور ہر جہنمی جنت میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو اسے مل سکتا تھا، تو کہے گا: کاش اللہ نے مجھے ہدایت دی ہوتی، تو یہ اس کے لیے حسرت کا باعث ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4514]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2034: خط.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4514 in Urdu