الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4561. كل مسكر خمر وكل مسكر حرام ومن شرب الخمر في ....
ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور ....
حدیث نمبر: 4553
«كل مسكر خمر وكل مسكر حرام ومن شرب الخمر في الدنيا فمات وهو يدمنها لم يتب لم يشربها في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے، اور جس نے دنیا میں شراب پی اور اسی کا عادی رہتے ہوئے بغیر توبہ کیے مر گیا، تو وہ آخرت میں اسے نہیں پیے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4553]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن ابن عمر. الإرواء 2373.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4553 in Urdu