الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4564. كل معروف صدقة والدال على الخير كفاعله.. ...
ہر نیکی صدقہ ہے، اور خیر کی راہنمائی کرنے والا ....
حدیث نمبر: 4556
«كل معروف صدقة والدال على الخير كفاعله.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نیکی صدقہ ہے، اور خیر کی راہنمائی کرنے والا اس کے کرنے والے کی طرح ہے…۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4556]
”ہر نیکی صدقہ ہے، اور خیر کی راہنمائی کرنے والا اس کے کرنے والے کی طرح ہے…۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4556]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن ابن عباس. الصحيحة 1660.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4556 in Urdu