الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4570. كل ميت يختم على عمله إلا الذي مات مرابطا في ....
ہر مرنے والے کے عمل پر مہر لگا دی جاتی ....
حدیث نمبر: 4562
«كل ميت يختم على عمله إلا الذي مات مرابطا في سبيل الله فإنه ينموله عمله إلى يوم القيامة ويؤمن من فتان القبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر مرنے والے کے عمل پر مہر لگا دی جاتی ہے، سوائے اس کے جو اللہ کی راہ میں سرحد پر پہرہ دیتے ہوئے مرے، اس کا عمل قیامت تک بڑھتا رہتا ہے اور وہ قبر کی آزمائش سے محفوظ رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4562]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت ك] عن فضالة بن عبيد [حم] عن عقبة بن عامر. المشكاة 3823، الترغيب 2/150.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4562 in Urdu