🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4641. كان أحسن الناس صفة وأجملها كان ربعة إلى الطول ما ....
آپ ﷺ سب لوگوں میں سب سے اچھی صورت اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4633
«كان أحسن الناس» صفة وأجملها كان ربعة إلى الطول ما هوبعيد ما بين المنكبين أسيل الخدين شديد سواد الشعر أكحل العينين أهدب الأشفار إذا وطئ بقدمه وطئ بكلها ليس له أخمص إذا وضع رداءه عن منكبيه فكأنه سبيكة فضة،....."
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں میں سب سے اچھی صورت اور سب سے خوبصورت تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم درمیانے سے کچھ لمبے قد کے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں کندھوں کے درمیان کا فاصلہ خاصا کشادہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخسار ہموار تھے، بال گہرے سیاہ تھے، آنکھیں سرمگیں تھیں، پلکیں گھنی تھیں، جب اپنا قدم رکھتے تو پورے پاؤں کے ساتھ رکھتے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تلوے میں گڑھا نہیں تھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر اپنے کندھوں سے اتارتے تو گویا وہ چاندی کی ڈلی ہو…۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4633]
تخریج الحدیث: «(حسن) [البيهقي] عن أبي هريرة. الضعيفة 4161.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4633 in Urdu