الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4704. كان إذا توضأ أخذ كفا من ماء فأدخله تحت حنكه ....
جب آپ ﷺ وضو فرماتے تو ایک چلو پانی لیتے ....
حدیث نمبر: 4696
"كان إذا توضأ أخذ كفا من ماء فأدخله تحت حنكه فخلل به لحيته وقال: هكذا أمرني ربي"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو فرماتے تو ایک چلو پانی لیتے اور اسے اپنی ٹھوڑی کے نیچے لے جا کر اس سے اپنی داڑھی میں خلال کرتے اور فرماتے: مجھے میرے رب نے اسی طرح حکم دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4696]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أنس. المشكاة 408، صحيح أبي داود 133.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4696 in Urdu