الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4714. كان إذا خاف قوما قال: اللهم إنا نجعلك في نحورهم ....
جب آپ ﷺ کسی قوم سے خوف محسوس فرماتے تو ....
حدیث نمبر: 4706
«كان إذا خاف قوما قال: اللهم إنا نجعلك في نحورهم ونعوذ بك من شرورهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم سے خوف محسوس فرماتے تو کہتے: اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلے میں (ڈھال) بناتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4706]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ك هق] عن أبي موسى. الروض النضير 1026، الكلم 124.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4706 in Urdu