الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4747. كان إذا سر استنار وجهه كأنه قطعة قمر
جب آپ ﷺ خوش ہوتے تو آپ ﷺ کا چہرہ ....
حدیث نمبر: 4739
«كان إذا سر استنار وجهه كأنه قطعة قمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ چمک اٹھتا، گویا وہ چاند کا ٹکڑا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4739]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ چمک اٹھتا، گویا وہ چاند کا ٹکڑا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4739]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن كعب بن مالك. مختصر مسلم 1918.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4739 in Urdu