الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4761. كان إذا عصفت الريح قال: اللهم إني أسألك خيرها وخير ....
جب تیز آندھی چلتی تو آپ ﷺ فرماتے: اے اللہ! ....
حدیث نمبر: 4753
«كان إذا عصفت الريح قال: اللهم إني أسألك خيرها وخير ما فيها وخير ما أرسلت به وأعوذ بك من شرها وشر ما فيها وشر ما أرسلت به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب تیز آندھی چلتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی، اس میں موجود بھلائی اور جس چیز کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر، اس میں موجود شر اور جس چیز کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اس کے شر سے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4753]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن عائشة. مختصر مسلم 449.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4753 in Urdu