الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4808. كان أكثر أيمانه: لا ومصرف القلوب
آپ ﷺ کی سب سے زیادہ قسم یہ ہوتی: نہیں، ....
حدیث نمبر: 4800
«كان أكثر أيمانه:» لا ومصرف القلوب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے زیادہ قسم یہ ہوتی: نہیں، دلوں کو پھیرنے والے (اللہ) کی قسم!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4800]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے زیادہ قسم یہ ہوتی: نہیں، دلوں کو پھیرنے والے (اللہ) کی قسم!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4800]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عمر. الصحيحة 2090.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4800 in Urdu