الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4857. كان لا يدع قيام الليل وكان إذا مرض أو كسل ....
آپ ﷺ قیام اللیل کبھی نہیں چھوڑتے تھے، اور جب ....
حدیث نمبر: 4849
«كان لا يدع قيام الليل وكان إذا مرض أو كسل صلى قاعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قیام اللیل کبھی نہیں چھوڑتے تھے، اور جب بیمار ہوتے یا سستی محسوس کرتے تو بیٹھ کر نماز پڑھ لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4849]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قیام اللیل کبھی نہیں چھوڑتے تھے، اور جب بیمار ہوتے یا سستی محسوس کرتے تو بیٹھ کر نماز پڑھ لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4849]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن عائشة. صحيح أبي داود 1180: ابن خزيمة، حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4849 in Urdu