الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4877. كان لا يكاد يقول لشيء لا فإذا هوسئل فأراد أن ....
آپ ﷺ کسی چیز کو تقریباً کبھی 'نہیں' نہیں فرماتے ....
حدیث نمبر: 4869
«كان لا يكاد يقول لشيء لا فإذا هوسئل فأراد أن يفعل قال: نعم وإذا لم يرد أن يفعل سكت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی چیز کو تقریباً کبھی 'نہیں' نہیں فرماتے تھے، جب آپ سے کوئی چیز مانگی جاتی اور آپ اسے کرنا چاہتے تو فرماتے: ہاں، اور اگر نہ کرنا چاہتے تو خاموش رہتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4869]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن سعد] عن محمد ابن الحنفية مرسلا. الصحيحة 2109: طس - علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4869 in Urdu