🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4883. كان يؤتى بالتمر فيه دود فيفتشه يخرج السوس منه
آپ ﷺ کے پاس ایسی کھجوریں لائی جاتیں جن میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4875
«كان يؤتى بالتمر فيه دود فيفتشه يخرج السوس منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایسی کھجوریں لائی جاتیں جن میں کیڑے ہوتے تو آپ انہیں چیک کر کے ان میں سے کیڑے نکال دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4875]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أنس. الصحيحة 2113: هـ، أبو الشيخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4875 in Urdu