الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4975. كان يصلي قبل الظهر أربعا إذا زالت الشمس،.......... ويقول: أبواب ....
آپ ﷺ جب سورج ڈھل جاتا تو ظہر سے پہلے ....
حدیث نمبر: 4967
«كان يصلي قبل الظهر أربعا إذا زالت الشمس،.......... ويقول: أبواب السماء تفتح إذا زالت الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سورج ڈھل جاتا تو ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور فرماتے: جب سورج ڈھلتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4967]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي أيوب. صحيح أبي داود 1153: الطيالسي، حم، الحميدي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4967 in Urdu