الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4981. كان يضحي بكبشين أقرنين أملحين وكان يسمي ويكبر
آپ ﷺ دو سینگوں والے، چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کرتے ....
حدیث نمبر: 4973
«كان يضحي بكبشين أقرنين أملحين وكان يسمي ويكبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو سینگوں والے، چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کرتے اور بسم اللہ اور تکبیر کہتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4973]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو سینگوں والے، چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کرتے اور بسم اللہ اور تکبیر کہتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4973]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4973 in Urdu