الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4984. كان يضمر الخيل
آپ ﷺ گھوڑوں کو دوڑ کے لیے خاص طور پر ....
حدیث نمبر: 4976
«كان يضمر الخيل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑوں کو دوڑ کے لیے خاص طور پر تیار کرواتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4976]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑوں کو دوڑ کے لیے خاص طور پر تیار کرواتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4976]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمر. الصحيحة 2133: د، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4976 in Urdu