الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5004. كان يفلي ثوبه ويحلب شاته ويخدم نفسه
آپ ﷺ اپنا کپڑا خود جوں سے صاف کرتے، اپنی ....
حدیث نمبر: 4996
«كان يفلي ثوبه ويحلب شاته ويخدم نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا کپڑا خود جوں سے صاف کرتے، اپنی بکری کا دودھ خود دوہتے اور اپنا کام خود کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4996]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا کپڑا خود جوں سے صاف کرتے، اپنی بکری کا دودھ خود دوہتے اور اپنا کام خود کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4996]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن عائشة. الصحيحة 671: خد، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4996 in Urdu