🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5094. لعلكم ستدركون أقواما يصلون الصلاة لغير وقتها فإن أدركتموهم فصلوا ....
شاید تم ایسے لوگوں کو پا لو گے جو نماز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5086
«لعلكم ستدركون أقواما يصلون الصلاة لغير وقتها فإن أدركتموهم فصلوا الصلاة لوقتها وصلوا معهم واجعلوها سبحة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شاید تم ایسے لوگوں کو پا لو گے جو نماز اس کے وقت کے علاوہ پڑھتے ہوں گے، تو اگر تم انہیں پا لو تو نماز اپنے وقت پر پڑھ لو اور پھر ان کے ساتھ بھی پڑھ لو اور اسے نفل شمار کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5086]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 459.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5086 in Urdu