الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5157. لقنوا موتاكم لا إله إلا الله فإن نفس المؤمن تخرج ....
اپنے مرنے والوں کو لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ (اللہ کے ....
حدیث نمبر: 5149
«لقنوا موتاكم لا إله إلا الله فإن نفس المؤمن تخرج رشحا ونفس الكافر تخرج من شدقه كما تخرج نفس الحمار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے مرنے والوں کو «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کی تلقین کرو، کیونکہ مومن کی جان پسینے کی طرح آسانی سے نکلتی ہے، اور کافر کی جان اس کے جبڑے سے اس طرح نکلتی ہے جیسے گدھے کی جان نکلتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5149]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 2151.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5149 in Urdu