الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5278. لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة فقد أوتيت مزمارا من ....
اگر تم مجھے دیکھتے کہ میں گزشتہ رات تمہاری قراءت ....
حدیث نمبر: 5270
«لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة فقد أوتيت مزمارا من مزامير آل دأود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم مجھے دیکھتے کہ میں گزشتہ رات تمہاری قراءت سن رہا تھا تو تمہیں معلوم ہوتا کہ تمہیں آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری (جیسی آواز) عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5270]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى1. مختصر مسلم 2112.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5270 in Urdu