🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5384. ليس الصيام من الأكل والشرب إنما الصيام من اللغووالرفث فإن ....
روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں، روزہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5376
«ليس الصيام من الأكل والشرب إنما الصيام من اللغووالرفث فإن سابك أحد أو جهل عليك فقل إني صائم إني صائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں، روزہ تو لغو اور بے ہودہ باتوں سے رکنے کا نام ہے، پس اگر کوئی تمہیں گالی دے یا تم سے جہالت کا برتاؤ کرے تو کہہ دو کہ میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5376]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 1075: ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5376 in Urdu