🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5693. ما من إمام أو وال يغلق بابه دون ذوي الحاجة ....
کوئی حکمران یا والی ایسا نہیں جو حاجت مندوں، ضرورت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5685
«ما من إمام أو وال يغلق بابه دون ذوي الحاجة والخلة والمسكنة إلا أغلق الله أبواب السماء دون خلته وحاجته ومسكنته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی حکمران یا والی ایسا نہیں جو حاجت مندوں، ضرورت مندوں اور مسکینوں کے لیے اپنا دروازہ بند کر دے مگر اللہ بھی اس کی ضرورت، اس کی حاجت اور اس کی مسکینی کے لیے آسمان کے دروازے بند کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5685]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن عمروبن مرة. الصحيحة 629.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5685 in Urdu