الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5705. ما من أمير يلي أمر المسلمين ثم لا يجهد لهم ....
کوئی حکمران ایسا نہیں جو مسلمانوں کے معاملات کا ذمہ ....
حدیث نمبر: 5697
«ما من أمير يلي أمر المسلمين ثم لا يجهد لهم وينصح إلا لم يدخل معهم الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی حکمران ایسا نہیں جو مسلمانوں کے معاملات کا ذمہ دار بنے پھر ان کے لیے کوشش اور خیرخواہی نہ کرے مگر وہ ان کے ساتھ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5697]
”کوئی حکمران ایسا نہیں جو مسلمانوں کے معاملات کا ذمہ دار بنے پھر ان کے لیے کوشش اور خیرخواہی نہ کرے مگر وہ ان کے ساتھ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5697]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن معقل بن يسار. م 1/88.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5697 in Urdu