الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5710. ما من خارج خرج من بيته في طلب العلم إلا ....
کوئی نکلنے والا ایسا نہیں جو علم حاصل کرنے کے ....
حدیث نمبر: 5702
«ما من خارج خرج من بيته في طلب العلم إلا وضعت له الملائكة أجنحتها رضا بما يصنع حتى يرجع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی نکلنے والا ایسا نہیں جو علم حاصل کرنے کے لیے اپنے گھر سے نکلے مگر فرشتے اس کے کام سے خوش ہو کر اس کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں یہاں تک کہ وہ واپس آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5702]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ حب ك] عن صفوان بن عسال. صحيح الترغيب 81.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5702 in Urdu