الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5740. ما من عبد إلا وله صيت في السماء فإن كان ....
کوئی بندہ ایسا نہیں مگر آسمان میں اس کی ایک ....
حدیث نمبر: 5732
«ما من عبد إلا وله صيت في السماء فإن كان صيته في السماء حسنا وضع في الأرض وإن كان صيته في السماء سيئا وضع في الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں مگر آسمان میں اس کی ایک شہرت ہوتی ہے، پس اگر آسمان میں اس کی شہرت اچھی ہو تو وہ زمین میں بھی رکھ دی جاتی ہے، اور اگر آسمان میں اس کی شہرت بری ہو تو وہ بھی زمین میں رکھ دی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5732]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن أبي هريرة. الصحيحة 2275.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5732 in Urdu