🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5777. ما من مسلم يقرض مسلما قرضا مرتين إلا كان كصدقتها ....
جو مسلمان کسی مسلمان کو دو مرتبہ قرض دے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5769
«ما من مسلم يقرض مسلما قرضا مرتين إلا كان كصدقتها مرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کسی مسلمان کو دو مرتبہ قرض دے تو یہ ایک بار صدقہ کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5769]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب 891، الصحيحة 1553، الضعيفة 4054: حب، الخرائطي، طب، عد، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5769 in Urdu