الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5855. مثل المؤمن مثل النحلة لا تأكل إلا طيبا ولا تضع ....
مومن کی مثال شہد کی مکھی جیسی ہے، وہ صرف ....
حدیث نمبر: 5847
«مثل المؤمن مثل النحلة لا تأكل إلا طيبا ولا تضع إلا طيبا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کی مثال شہد کی مکھی جیسی ہے، وہ صرف پاکیزہ چیز کھاتی ہے اور صرف پاکیزہ چیز ہی رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5847]
”مومن کی مثال شہد کی مکھی جیسی ہے، وہ صرف پاکیزہ چیز کھاتی ہے اور صرف پاکیزہ چیز ہی رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5847]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب حب] عن أبي رزين. الصحيحة 354: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5847 in Urdu