الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5958. من أثنيتم عليه خيرا وجبت له الجنة ومن أثنيتم عليه ....
جس کی تم اچھائی بیان کرو اس کے لیے جنت ....
حدیث نمبر: 5950
«من أثنيتم عليه خيرا وجبت له الجنة ومن أثنيتم عليه شرا وجبت له النار أنتم شهداء الله في الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی تم اچھائی بیان کرو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے، اور جس کی تم برائی بیان کرو اس کے لیے جہنم واجب ہو جاتی ہے، تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5950]
”جس کی تم اچھائی بیان کرو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے، اور جس کی تم برائی بیان کرو اس کے لیے جہنم واجب ہو جاتی ہے، تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5950]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أنس. مختصر مسلم 484، أحكام الجنائز ص 42.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5950 in Urdu