الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5987. من أخذ السبع فهو خير
جو شخص ساتویں حصے کے مطابق قرآن پڑھے تو یہ ....
حدیث نمبر: 5979
«من أخذ السبع فهو خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ساتویں حصے کے مطابق قرآن پڑھے تو یہ بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5979]
”جو شخص ساتویں حصے کے مطابق قرآن پڑھے تو یہ بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5979]
تخریج الحدیث: «(حسن) الصحيحة 2305: حم، ابن نصر، الطحاوي، خط، الواحدي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5979 in Urdu