الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5999. من أدرك ركعة من الجمعة فليصل إليها أخرى
جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے تو وہ ....
حدیث نمبر: 5991
«من أدرك ركعة من الجمعة فليصل إليها أخرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے تو وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5991]
”جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے تو وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5991]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ ك] عن أبي هريرة. الأجوبة النافعة ص 41، الإرواء 628.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5991 in Urdu