الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6146. من تبع جنازة فصلى عليها ثم انصرف فله قيراط من ....
جو شخص جنازے کے ساتھ چلے، اس پر نماز پڑھے ....
حدیث نمبر: 6137
«من تبع جنازة فصلى عليها ثم انصرف فله قيراط من الأجر ومن تبعها فصلى عليها ثم قعد حتى فرغ منها ومن دفنها فله قيراطان من الأجر كل واحد منهما أعظم من أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جنازے کے ساتھ چلے، اس پر نماز پڑھے پھر چلا جائے تو اسے ایک قیراط اجر ملتا ہے، اور جو اس کے ساتھ چلے، اس پر نماز پڑھے پھر بیٹھا رہے یہاں تک کہ اس سے اور اس کے دفن سے فارغ ہو جائے تو اسے دو قیراط اجر ملتا ہے، جن میں سے ہر ایک احد پہاڑ سے بھی بڑا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6137]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ن] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز ص 68.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6137 in Urdu